Tum Se Hai Meri Eid By Shazia Mustafa.

Novel Description

ناول: تم سے ہے میری عید
مصنفہ: شازیہ مصطفی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، اگست 2013


Rude Hero | After Marriage Romantic Story 🥰👩‍❤️‍💋‍👨 | Eid Based 🌙✨


کہانی کا ہیرو ہادی تین بھائ اور ایک بہن  ہے۔ بہن شادی شدہ ہے۔ والدہ کے انتقال کے بعد گھر کے معاملات بکھر جاتے ہیں اور گھر کا نظام ٹھیک سے نہیں چل پاتا۔ اسی وجہ سے اس کی بہن اسے جلد شادی کرنے پر آمادہ کرتی ہے تاکہ گھر دوبارہ سنبھل سکے۔
ہیروئن ثمرہ کا تعلق ہادی کی بہن کے سسرال والوں سے ہوتا ہے۔ ہادی کے سخت اور قدرے تلخ مزاج کی وجہ سے ثمرہ شروع میں اسے بالکل پسند نہیں کرتی۔ 😐
حالات کے تحت دونوں کی شادی ہو جاتی ہے اور اس کے بعد کہانی ان کی ازدواجی زندگی، غلط فہمیوں، دل کی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی قربت کے گرد گھومتی ہے۔ وقت کے ساتھ دونوں ایک دوسرے کو سمجھنے لگتے ہیں اور ان کے درمیان محبت بھی جنم لینے لگتی ہے۔ 💞
Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🌸

Download link

TUM SE HAI MERI EID BY SHAZIA MUSTAFA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *