ناول: ابھی پھولوں میں خوشبو ہے
مصنفہ: یاسمین نشاط
ڈائجسٹ: آنچل، اکتوبر 2017
Second Marriage Based | Kidnapping based
کہانی کی ہیروئن اسمارا اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہوتی مگر اس کی زندگی اس وقت بدل جاتی ہے جب اس کے لالچی چچا جائیداد کی خاطر اس کے والدین کو قتل کروا دیتے ہیں ⚡ اسمارا اس حقیقت سے بے خبر انہی کے سائے میں پرورش پاتی ہے۔
چچا اسے تعلیم کے بہانے بیرونِ ملک بھیج دیتے ہیں ✈️جہاں اس کی ملاقات یونیورسٹی فیلو جیمز سے ہوتی ہے جو دل ہی دل میں اسے چاہنے لگتا ہے، مگر اسمارا اسے غیر مسلم سمجھ کر اس کی محبت ٹھکرا دیتی ہے اور واپس پاکستان آجاتی ہے۔
وطن واپسی پر اس کی زندگی ایک نیا رخ اختیار کرتی ہے جب اس کے چچا اسے اغوا کروا کر زبردستی ایک ایسے شخص سے نکاح کروا دیتے ہیں جو چار بچوں کا باپ ہوتا ہے😞
اس کے بعد کہانی میں جذبات، آزمائشیں اور رشتوں کی خوبصورت گہرائیاں سامنے آتی ہیں
Happy Ending ❤️💞🥰
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…