ناولٹ: میری راہیں بس تم تک
مصنفہ: فلک ناز
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2019
After Marriage Lovely Story 🌿💖
کہانی کی ہیروئن ہانیہ کا تعلق گاؤں سے ہے۔ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے اپنی پھوپھو کے گھر شہر آتی ہے 🏡📚 ہانیہ خوش مزاج اور قدرے لااُبالی طبیعت رکھتی ہے، اسی بےفکری کی وجہ سے وہ اکثر سب کو کھٹکتی بھی ہے 🙂
پھوپھو کا بیٹا آرون (ہیرو) بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے ✈️🌍 وہ سنجیدہ اور ذمہ دار مزاج رکھتا ہے، اس لیے ہانیہ کی شوخ اور بےپروا عادات اسے ابتدا میں بالکل پسند نہیں آتیں 😌
ادھر ہانیہ کی گاؤں میں اپنے کزن سے منگنی بھی طے ہوتی ہے، جس سے کہانی میں جذباتی پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں 💍🌾
کہانی میں محبت آہستہ آہستہ پروان چڑھتی ہے اور انجام ایک خوبصورت موڑ پر آ کر ٹھہرتا ہے 🌈
Happy Ending ♥️💕
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…