📖 ناول: تیرے نام کی شہرت
✍ مصنفہ: شازیہ چوہدری
🗞 اشاعت : خواتین ڈائجسٹ – دسمبر 1996
یہ ایک kidnaping after marriage بیس خوبصورت سا ناول ہے، جو شروع سے آخر تک دل کو باندھے رکھتا ہے۔ 🖤
ہیروئن ایک باحیا، نڈر اور اصول پسند لڑکی… جو اسکول میں بطور ٹیچر پڑھاتی ہے۔ 🌸📚اور اپنی دادی کے ساتھ رہتی ہے والدین کی وفات ہو چکی ہے۔
اسکول میں ایک بدتمیز طالب علم کو وہ اس کی حرکتوں کی وجہ سے اسکول سے نکال دیتی ہے۔
یہ بات اس بچے کے چچا یعنی ہیرو کو سخت کھٹکتی ہے… اور اس کی انا اسے ہیروئن تک کھینچ لاتی ہے۔
غصے میں وہ اسے اغوا کر لیتا ہے—ایک اندھیری شام، جب قسمت نے دونوں کو ایک موڑ پر لا کھڑا کیا تھا۔ 🖤🔥
اغوا کے بعد حالات کچھ یوں بنتے ہیں کہ دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے۔
ہیرو کا غصہ آہستہ آہستہ نرم پڑنے لگتا ہے…۔ ✨🌙
ایک دل کو چھو لینے والی کہانی۔ 💍❤️
🌸💫 آخری نتیجہ: ہیپی اینڈنگ، محبت کی مکمل جیت۔
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…