Aao Hum Tum Wafa Karen By Anjum Nawab.

Novel Description

ناول: “آؤ ہم تم وفا کریں”
مصنفہ: انجم نواب
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر 2000) 💖
University based 🌸


کہانی کے مرکزی کردار احمر اور سحر ہیں، جو آپس میں کزنز ہونے کے ساتھ ساتھ منگنی کے رشتے میں بندھے ہوتے ہیں 🥰 دونوں ایک ہی جوائنٹ فیملی کا حصہ ہیں، جہاں پیار اور اپنائیت بھی ہے اور رشتوں کی آزمائشیں بھی۔
احمر یونیورسٹی میں پڑھ رہا ہوتا ہے اور وہی سحر کو بھی اصرار کر کے اسی یونیورسٹی میں داخلہ دلواتا ہے 🎓 دونوں کے درمیان نہ صرف محبت بلکہ ایک مضبوط دوستی اور بے حد اعتماد پایا جاتا ہے ❤️
یونیورسٹی میں سحر کی ایک ساتھی فاریہ ہوتی ہے، جو خود اپنے کزن سے منگنی کیے ہوئے ہے، مگر اس کا منگیتر اس پر مکمل اعتماد نہیں کرتا 😔 یہی بات فاریہ کو اندر ہی اندر بے چین رکھتی ہے۔
ایک دن بحث کے دوران سحر یہ کہہ دیتی ہے کہ اصل خوبصورتی تو اس رشتے میں ہوتی ہے جہاں اعتماد ہو، جیسے احمر اس پر کرتا ہے 💞
یہ بات فاریہ کو چبھ جاتی ہے اور وہ حسد میں آکر سحر اور احمر کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے 😢
کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک مضبوط رشتہ بھی سازشوں اور شکوک کا شکار ہو سکتا ہے، 😞

📚 اچھی اینڈنگ، ہلکی پھلکی مگر سبق آموز کہانی ہے — ضرور پڑھیں! 💕

Download link

AAO HUM TUM WAFA KAREN BY ANJUM NAWAB

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *