ناول: زیست کا یہ سفر
مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007
Revenge Based | Hero Boss | 🌷✨
کہانی کی مرکزی کردار زویا ہے جس کے والدین میں طلاق ہو چکی ہوتی ہے، اور وہ اپنی سوتیلی ماں کے ساتھ زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ زویا ایک اسکول میں ٹیچر ہے جہاں ہیرو دلاور کا چھوٹا بھائی بھی پڑھتا ہے، جو قدرے آوارہ مزاج لڑکا ہے۔ اسی وجہ سے زویا اور دلاور کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہو جاتا ہے اور دلاور غصے میں آ کر اسے ملازمت سے نکلوا دیتا ہے۔😞
دلاور ایک بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی پھوپھی کو طلاق ہو چکی ہوتی ہے اور وہ ذہنی طور پر کچھ غیر متوازن سی ہیں۔ دلاور کو اپنے پھوپھا سے سخت نفرت ہے اور وہ اپنی پھوپھی کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ لینے کے لیے ان کے خاندان کی تلاش میں رہتا ہے۔
آخر یہ بدلے کی آگ کہاں جا کر رکے گی؟ اور زویا اور دلاور کی کہانی کس رخ پر جائے گی؟ یہ جاننے کے لیے یہ خوبصورت ناول ضرور پڑھیں۔ 🌹📖
ہیپی اینڈنگ والی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے۔ 💖👩❤️💋👨🥰
Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…