ناول: دعا ہوگیا کوئی
مصنفہ: نبیہ نقوی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995
Age Difference Based | Lovely Story 💖🌿
کہانی کی ہیروئن لبنیٰ اپنی دو بہنوں کے ساتھ رہتی ہے۔ ان کے والدین بیرونِ ملک اپنی شادی شدہ بیٹی سے ملنے چلے جاتے ہیں اور تینوں بہنوں کو اپنے چچا کے پاس چھوڑ جاتے ہیں ✈️🏡
ہیرو کمیل جعفری چچا کے قریبی دوست ہوتے ہیں اور ساتھ والے فلیٹ میں رہتے ہیں 🏢💫 ان کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور صرف ایک شادی شدہ بہن ہے جو ان کی تنہائی کی وجہ سے اکثر فکر مند رہتی ہے 😔
کہانی ایک دلچسپ موڑ لیتی ہے جب کمیل اچانک شدید بیمار ہو جاتے ہیں 🤒 وہ رات کے وقت مدد کے لیے اپنے دوست (لبنیٰ کے چچا) کو بلاتے ہیں، لیکن ان کی غیر موجودگی میں لبنیٰ ہمت کر کے خود ان کی مدد کے لیے چلی جاتی ہے 🌙✨
یہی لمحہ دونوں کی زندگیوں میں ایک نیا احساس جگاتا ہے 💞 اور آہستہ آہستہ ایک خوبصورت رشتہ پروان چڑھنے لگتا ہے۔
Happy Ending ❤️👩❤️👨
Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…
Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں" مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…
Novel Description ناولٹ: "بجھا خواب کا سورج"مصنفہ: آسیہ مرزا اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2004 🌾…
Download link BAAT LAMHA BHAR KI HAI BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description ناولٹ: "متاع" مصنفہ: ام ایمان قاضی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2021Hero Boss Based…