ناول: اے عشق
مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖
Age Difference Based | After Marriage ❤️💫
ادریس اور زیبُ النساء کزنز ہوتے ہیں 💞
زیب، ادریس سے عمر میں بڑی ہے، جبکہ ادریس ایک دوسری لڑکی کو چاہنے لگتا ہے اور خاموشی سے اس سے نکاح بھی کر لیتا ہے 😔
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے…
خاندانی دباؤ کے تحت ادریس کی شادی زیب سے ہو جاتی ہے 💔
ایک ہی گھر، ایک ہی رشتہ… مگر دلوں میں فاصلے برقرار رہتے ہیں 🥀
ان کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے 👶 لیکن پھر بھی ان کے درمیان وہ قربت پیدا نہیں ہو پاتی جو ہونی چاہیے تھی۔
کہانی میں محبت، صبر، آزمائش اور رشتوں کی نزاکت کو بہت خوب انداز میں دکھایا گیا ہے ✨
HappyEnding ❤️👩❤️💋👨🥰
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناول کا نام: رات وہ پورے چاند کی 🌕 مصنفہ: رابعہ افضل خان…