ناول کا نام: رات وہ پورے چاند کی 🌕
مصنفہ: رابعہ افضل خان ✍️
اشاعت: ردا ڈائجسٹ فروری 2017
Hero Boss | Emergency Nikah based | ❤️
کہانی کی ہیروئن نینا ایک سادہ اور محنتی لڑکی ہے جو ہیرو آرائز کے آفس میں ملازمت کرتی ہے 💼✨۔ زندگی اچانک ایک مشکل موڑ لے لیتی ہے جب نینا کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے 😔💔۔
دوسری طرف، ہیرو کی کزن اس سے محبت کرتی ہے ❤️ مگر حالات کچھ ایسے بنتے ہیں کہ آریز نینا سے اچانک نکاح کر لیتا ہے 💍۔ وہ اسے اپنے گھر لے آتا ہے، لیکن اس کا خاندان اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتا 😶🌫️🏠۔
نفرت، غلط فہمیاں اور جذبات کے اس سفر میں کیا نینا اپنی جگہ بنا پائے گی 🤔💭
آگے کیا ہوتا ہے، جاننے کے لیے یہ دلچسپ ناول ضرور پڑھیں 🌸📖
Happy Ending 💞👩❤️💋👨
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…