ناولٹ: آئے ہو زندگی میں بہار بن کے
مصنفہ: حنا بشری
اشاعت: Hina Digest جون 2018
Eid Based | Rude Heroin |♡🌙✨
مرکزی کردار نشریٰ ایک کالج لیکچرار ہے — باوقار مگر قدرے سخت مزاج۔ وہ اپنے کزن سے منگنی کرچکی ہوتی ہے لیکن اس کی بے وفائی اسے اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اسی تلخ تجربے کے بعد وہ مردوں سے بدظن ہو جاتی ہے اور اپنے گرد ایک مضبوط دیوار کھڑی کر لیتی ہے 💔🚫
کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب اس کی بھانجی جس لڑکے کو پسند کرتی ہے، اس کا بڑا بھائی وحید منظر پر آتا ہے۔ وحید سنجیدہ، سمجھدار اور نرم دل انسان ہے جو آہستہ آہستہ نشریٰ کی زندگی میں روشنی کی کرن بن کر داخل ہوتا ہے 🌸🌼
ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ یہ کہانی قاری کے لبوں پر مسکراہٹ چھوڑ جاتی ہے 🌈💕
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: عنیزہ سید اشاعت: شعاع (اکتوبر 2008)✨ After marriage…
Novel Description ناول کا نام: اعتبار مصنفہ: عائشہ الیاساشاعت: ردا ڈائجسٹ، فروری 2017After Marriage Romantic…
Novel Description ناول: ہم سویرا دیکھیں گے مصنفہ: ثمرہ بخاری ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(جولائی 1999)Funny 😍Classic…
Novel Description ناول: کانچ کی چوڑیاں مصنفہ: نشاط خان اشاعت: سوہنی ڈائجسٹ Pages: 90کہانی کی…
Novel Description 🌸 “ناول: گلابی شام اور ہلال عید مصنفہ: سائرہ یامین راؤ اشاعت: شعاع…
Novel Description; ناول: نوید صبح لے کے آئی ہلال عید مصنفہ: زائرہ حسن نقوی شائع…