ناول: کانچ کی چوڑیاں
مصنفہ: نشاط خان
اشاعت: سوہنی ڈائجسٹ
Pages: 90
کہانی کی ہیروئن شازی ہے جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔ وہ اپنے چچا کے گھر رہتی ہے جہاں چچی اس کے ساتھ سخت رویہ رکھتی ہیں 😔 گھر کا سارا کام اسی سے کروایا جاتا ہے اور اپنی آوارہ طبیعت والے بیٹے سے اس کی منگنی بھی کر دیتی ہیں۔ شازی خاموشی سے سب برداشت کرتی رہتی ہے 💔
شازی کے والد اس کی خالہ سے کسی وجہ سے ناراض تھے، اس لیے برسوں سے میل جول نہیں تھا۔ لیکن جب خالہ کو شازی کے حالات کا پتا چلتا ہے تو وہ فوراً اسے اپنے ساتھ لے آتی ہیں 🤍🌸
خالہ کے چار بیٹے ہوتے ہیں، بیٹی کوئی نہیں۔ وہ شازی کو بیٹی کی طرح پیار دیتی ہیں۔ انہی بیٹوں میں سے ایک فراز (ہیرو) ہے 😍 جو نہایت خوش مزاج اور خیال رکھنے والا ہے۔ آہستہ آہستہ شازی کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بھرنے لگتے ہیں 💕
کہانی میں رشتوں کی خوبصورتی، احساس، اور محبت کا نرم سا سفر دکھایا گیا ہے۔ انجام نہایت خوشگوار ہے 💖👩❤️👨
واقعی مزے دار اور دلکش ناول ہے… ضرور پڑھیں! 😊📖✨
HAPPY ENDING ❤️
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…