ناول: ہم سویرا دیکھیں گے
مصنفہ: ثمرہ بخاری ✍️
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(جولائی 1999)
Funny 😍Classic Couisn based
ہیرو رازی کا بچپن اپنی نانی کے گھر گزرا۔ وقت کے ساتھ وہ بیرونِ ملک چلا گیا اور برسوں بعد نانی کے انتقال پر پہلی مرتبہ اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان واپس آتا ہے۔ ✈️🏡
رازی صاف گو، منہ پھٹ اور حد درجہ سچا ہے 😄 اسی صاف گوئی کی وجہ سے اس کی اپنی پھوپھو اور چچی کے ساتھ دلچسپ نوک جھونک رہتی ہے جو کہانی میں مزاح کا خوبصورت رنگ بھر دیتی ہے۔ 😆🌿
ہیروئن تسکین چچا کی بیٹی ہے۔ اس کے والد نے اس کی ماں کو طلاق دے کر دوسری شادی کر لی تھی۔ 💔 گھر میں اس کے ساتھ سلوک کسی ملازمہ جیسا کیا جاتا ہے۔ 😔
تسکین خاموش مزاج، صابر اور باوقار لڑکی ہے جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے۔ 🌷
رازی آہستہ آہستہ تسکین کی سادگی اور معصومیت سے متاثر ہونے لگتا ہے۔ 💞 دونوں کے درمیان احساسات پروان چڑھتے ہیں اور کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے۔
خوشگوار انجام (Happy Ending) 👩❤️💋👨✨
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…