💐 ناول: نویدِ عید
مصنفہ: عنیزہ سید
اشاعت: شعاع (اکتوبر 2008)
✨ After marriage | Eid Based Story 💖
کہانی کی ہیروئن سارہ ایک سادہ مزاج لڑکی ہے۔ گھر میں بڑی بہن زارا کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں کہ اچانک حالات کا رخ بدل جاتا ہے۔
ہیرو اسفند کی دادی اپنے پوتے اسفند کا رشتہ سارہ کے لیے لاتی ہیں اور یوں سارہ کی شادی بھی اسی دن اسفند سے طے کر دی جاتی ہے 💍✨
اسفند کی پرورش اس کی دادی نے کی ہوتی ہے، اسی لیے اس کی زندگی کے بڑے فیصلے بھی وہی کرتی ہیں۔ اس شادی پر اسفند کی والدہ دل سے راضی نہیں ہوتیں اور دل میں دکھ لیے بیٹھی رہتی ہیں 😔
شادی کے بعد اسفند کا رویہ بھی سارہ کے ساتھ قدرے سرد اور اجنبی سا ہوتا ہے۔ سارہ کو نئے گھر، نئے رشتوں اور ساس کے سرد مہری بھرے انداز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 💔
مگر صبر، برداشت اور خلوصِ نیت آخرکار اپنا اثر دکھاتے ہیں ❤️🌷
Happy Ending ۔ 👩❤️👨✨
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…