Naveed E Eid By Aneeza Syed.

Novel Description

💐 ناول: نویدِ عید 

مصنفہ: عنیزہ سید
اشاعت: شعاع (اکتوبر 2008)

✨ After marriage | Eid Based Story 💖


کہانی کی ہیروئن سارہ ایک سادہ مزاج لڑکی ہے۔ گھر میں بڑی بہن زارا کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں کہ اچانک حالات کا رخ بدل جاتا ہے۔
ہیرو اسفند کی دادی اپنے پوتے  اسفند کا رشتہ سارہ کے لیے لاتی ہیں اور یوں سارہ کی شادی بھی اسی دن اسفند سے طے کر دی جاتی ہے 💍✨
اسفند کی پرورش اس کی دادی نے کی ہوتی ہے، اسی لیے اس کی زندگی کے بڑے فیصلے بھی وہی کرتی ہیں۔ اس شادی پر اسفند کی والدہ دل سے راضی نہیں ہوتیں اور دل میں دکھ لیے بیٹھی رہتی ہیں 😔
شادی کے بعد اسفند کا رویہ بھی سارہ کے ساتھ قدرے سرد اور اجنبی سا ہوتا ہے۔ سارہ کو نئے گھر، نئے رشتوں اور ساس کے سرد مہری بھرے انداز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 💔
مگر صبر، برداشت اور خلوصِ نیت آخرکار اپنا اثر دکھاتے ہیں ❤️🌷
Happy Ending ۔ 👩‍❤️‍👨✨

Download link

NAVEED E EID BY ANEEZA SYED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *