ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا
مصنفہ :یاسمین نشاط
اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ (مئی تا جولائی 2010)
Emergency Nikah Based | After Marriage 💝✨۔
ہیروئن نِیہا نہایت خوبصورت اور باوقار لڑکی ہے 🥰، جبکہ اس کی چھوٹی بہن نہ صرف حسین بلکہ ضدی اور بگڑی ہوئی طبیعت کی مالک ہے 🙈۔ ہیرو جنید بھی اسی یونیورسٹی میں پڑھتا ہے جہاں ہیروئن پڑھتی ہے 🎓۔ وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ دوستوں کے ساتھ رہ کر شوقیہ گلوکاری بھی کرتا ہے 🎤🙂۔
ہیرو کے گھر والے جنید کا رشتہ نیہا کی چھوٹی بہن سے طے کر دیتے ہیں 😶، مگر حالات کے باعث اچانک ایمرجنسی میں جنید کا نکاح نیہا سے کر دیا جاتا ہے 😍💍۔
کہانی میں ہلکی پھلکی رومانس، مزاح اور جذبات کا حسین امتزاج ہے 💕، اور اس کا اختتام ایک پیاری سی ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ♥️👩❤️💋👨✨۔
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…
Novel Description 🌸 کہیں بجے شہنائی 🌸✍️ روبینہ سعید📖 حنا ڈائجسٹ، جون 2014 💞 Emergency…
Novel Description ناول:📖 فسونِ حب✍️ مصنفہ: ریحانہ آفتاب 📚 اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2020 💞 …
Novel Description ناول: "میں اسیرِ عشق ہوں مگر"✍️ تحریر: نزہت شبانہ حیدر اشاعت : شعاع،…
Novel Description ناولٹ : “یہ عشق محبت اپنا پن” 🌸مصنفہ: فرزانہ رضوی اشاعت: آنچل ڈائجسٹ…
Novel Description ناول : “محبت اب نہیں ہوگی” ✨ مصنفہ:کنول ریاض اشاعت:حنا ڈائجسٹ ستمبر 2009…