ناول: قطرے سے گہر ہونے تک
مصنفہ: نور بانو محبوب
شعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998
Haveli Based | Family Story
کہانی کی ہیروئن لیلی کے پیدا ہونے پر پورے خاندان والے بہت ناخوش ہوتے ہیں 😢کیونکہ ہیروئن سانولی ہوتی ہے اور باقی سب خاندان والے بہت خوبصورت۔۔
🌾 ہیروئن کی والدہ حمل کے دوران کپاس کے کھیتوں اور ایک سانولی بچی والی پینٹنگ کو بہت غور سے دیکھتی ہیں،
👧 پھر ایک سانولی رنگت والی بچی پیدا ہوتی ہے جسے گھر والے قبول نہیں کرتے،اور کچھ ایسی مشکلات ہوجاتی ہیں کہ وہ آئندہ ماں نہیں بن سکتیں۔۔😞
💔 سب گھر والوں کے رویّے کے بعد ہیروئن کی پھوپھو اسے پالتی ہے…
کہانی کی ہیروئن لیلی اور ہیرو عارض کیسے ان دونوں کی کہانی کی شروعات ہوتی ہے ❤️اور آگے کیا ہوتا ہے ضرور پڑھیں …
Happy Ending ❤️🌺👩❤️💋👨
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…
Novel Description 🌸 کہیں بجے شہنائی 🌸✍️ روبینہ سعید📖 حنا ڈائجسٹ، جون 2014 💞 Emergency…