Hayat Lay Kay Chali By Alia Bukhari.

Novel Description


ناول: حیات لے کے چلی
مصنفہ: عالیہ بخاری
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 2000


💞✨
مرکزی کردار نگین اپنے کزن امجد سے منسوب ہوتی ہے۔ امجد نے اپنی پسند سے یہ منگنی کروائی ہوتی ہے، مگر اس کی ہلکی پھلکی اور شوخ طبیعت نگین کو زیادہ متاثر نہیں کرتی۔ وہ بڑوں کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے خاموش رہتی ہے، حالانکہ اس کے دل میں مکمل رضامندی نہیں ہوتی۔ 🌸
دوسری طرف ہیرو ایڈی ہمسایہ ہے جو دل ہی دل میں نگین کو چاہتا ہے۔ 💓 ملازمت کے باعث وہ دوسرے شہر میں مقیم ہوتا ہے، لیکن چھٹیوں میں گھر آ کر اسے نگین کی منگنی کا علم ہوتا ہے تو پریشان ہو جاتا ہے۔۔😔
کہانی میں محبت، صبر اور قسمت کے فیصلوں کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے۔ حالات کئی موڑ لیتے ہیں مگر آخرکار انجام خوشگوار ہوتا ہے۔ 💍🌷
Happy Ending 💖

Download link

HAYAT LAY KAY CHALI BY ALIA BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *