ناول: تو کیا جانے پگلی کوئل
مصنفہ: فائزہ افتخار
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2003
۔Beautiful Funny 😍Love Story 💕🌸
سہانہ اپنے والدین کی اکلوتی اور لاڈلی بیٹی ہے۔ اس کا زیادہ وقت اپنے کزن شایان شاہ کے گھر گزرتا ہے کیونکہ اس کی بہترین دوست رُمان (شایان کی بہن) ہے۔ 👭
شایان شاہ بظاہر سنجیدہ، قدرے مغرور اور رعب دار شخصیت کا مالک ہے۔ 😎 اس کا انداز کچھ سخت سا ہے اور وہ اکثر سب کو ڈانٹ ڈپٹ دیتا رہتا ہے، خاص طور پر اپنی چچا زاد بہن ہادیہ کو، جو انہی کے گھر رہتی ہے۔
سہانہ کو کالج چھوڑنے جانا بھی اکثر شایان کی ذمہ داری بن جاتا ہے۔ کالج میں سہانہ کی سہیلیاں شایان کی باوقار اور پرکشش شخصیت سے بے حد متاثر ہوتی ہیں اور سہانہ کو چھیڑتی رہتی ہیں کہ وہ اس پر خاص توجہ دے۔ 😉✨
آہستہ آہستہ سہانہ کے دل میں شایان کے لیے نرم گوشہ پیدا ہوتا ہے… پھر یہی نرم گوشہ محبت میں ڈھل جاتا ہے۔ 💖 وہ اپنی کیفیت رُمان اور ہادیہ سے شیئر کرتی ہے اور پھر شروع ہوتا ہے شایان کو متاثر کرنے کا دلچسپ اور مزاحیہ سلسلہ! 😄🌼
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🌺
یہ ناول نوجوانی کے معصوم جذبوں، شرارتوں اور پہلی محبت کی میٹھی سی کیفیت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔ ہلکی پھلکی رومانوی کہانیوں کے شوقین قارئین کے لیے ایک یادگار انتخاب۔ 💐✨
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…