ناول: ایک لمحہ سوال کرنے کا
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – ستمبر 2000
After Marriage Beautiful Story ❤️🌺
ہیروئن دریہ ایک نہایت حساس اور خوددار لڑکی ہے۔ اس کا کزن اسے پسند کرتا ہے اور وہ بھی دل ہی دل میں اس سے انسیت رکھتی ہے 💕 مگر جب اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ کزن کی والدہ اسے قبول کرنے پر آمادہ نہیں، تو وہ اپنی محبت پر اپنی عزتِ نفس کو ترجیح دیتی ہے 🌺 وہ خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتی ہے، کیونکہ اس کے نزدیک خودداری سب سے مقدم ہے۔
اسی دوران ہیرو سفیر، جو اس کی بھابھی کا کزن ہے، نئے گھر کی تعمیر کے سلسلے میں کچھ عرصہ کے لیے ان کے گھر قیام کرتا ہے 🏡 ابتدا میں دریہ اس کے ساتھ قدرے سخت رویہ اختیار کرتی ہے 😒 مگر سفیر کا متوازن مزاج اور سنجیدہ شخصیت آہستہ آہستہ اس کے دل میں جگہ بنانے لگتی ہے 💖
کہانی کا حسن ان کی دل چسپ نوک جھونک، غلط فہمیوں اور پھر جذبات کی تدریجی تبدیلی میں پوشیدہ ہے 🌸 آفٹر میرج اسٹوری بھی بہت پیاری چلتی ہے۔🥰 Happy Ending 👩❤️💋👨
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…