Novel Lines

تمہاری ٹیچر نے شکایت کی ہے تمہاری تم اپنی سٹڈیز پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہو۔کیوں ہے ایسا۔”وہ سگریٹ ہونٹوں میں دبائے لائٹر صحیح سے جلانے لگا پھر یہ گہرا کش لے کر اسے جواب طلب نگاہوں سے دیکھا۔
“ایسا کچھ نہیں ہے میں پڑھ تو رہی ہوں۔”اس نے کمزور سی آواز میں جوابا کہا تھا۔
“اب کے ٹیسٹ میں تمہارے کتنے مارکس تھے۔” اس کا دل دھک سے رہ گیا۔
“سب کے کم۔”
“میں سب کے متعلق نہیں پوچھ رہا صرف تمہارے متعلق پوچھ رہا ہوں تمہیں پتہ ہے کہ تمہارے ایگزمز ہونے والے ہیں اگر یہ حال رہا تو کیا پڑھو گی تم۔”وہ خاموش رہی تھی۔
“یقیناً مس ہما نے شکایت لگائی ہوگی وہ جلتی مجھ سے ہمیشہ کلاس میں مجھے ڈانٹتی ہیں۔مجھے پتہ ہے انہیں سارا غصہ سر رضوان کا ہے وہ مجھ پہ زیادہ توجہ دیتے ہیں وہ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں اور وہ یہ برداشت نہیں کر سکتی وہ چاہتی ہیں کہ رضوان صرف اور صرف ان پر توجہ دیں اتنا سج دھج کر ان کے لیے آتی ہیں وہ۔”بغیر رک کے بولے چلے جا رہی تھی اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تھا۔
“میں تم سے مس ہما کے موضوع پر بات نہیں کر رہا میں تمہاری سٹڈیز کے بارے میں بات کر رہا ہوں آئندہ اگر تمہارا ٹیسٹ اس قدر بکواس اور تھرڈ کلاس ہوا تو میں تمہاری پڑھائی کا سلسلہ بند کر دوں گا۔”وہ اس پر جھکتا غرایا۔

Novel Description


ناول: شکستِ فاتحانہ
مصنفہ: نادیہ امین
اشاعت: کرن ڈائجسٹ اپریل 2008

Age Difference Based |Hero Gangster based|  After Marriage Romantic Story ❤️🌙


ہیرو زویزان ایک پراسرار اور قدرے سخت مزاج شخصیت کا مالک ہے جو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ اس کی دنیا اندھیروں اور خطرات سے بھری ہوئی ہے ⚠️
دوسری طرف ہیروئن صفا ایک معصوم، باوقار اور مضبوط لڑکی ہے جس کی زندگی اپنی بیمار ماں کے گرد گھومتی ہے۔ ماں اپنی بیماری کے باعث صفا کی ذمہ داری زویزان کے سپرد کر دیتی ہیں۔
ماں کے انتقال کے بعد 💔 زویزان صفا کو اپنے ساتھ لے آتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ صفا کی شادی اپنے ایک دوست سے کر دے تاکہ وہ اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہو جائے۔
لیکن یہاں کہانی موڑ لیتی ہے… ✨
صفا اس رشتے کو ٹھکرا دیتی ہے اور نہایت جرأت کے ساتھ زویزان کو شادی پر مجبور کر دیتی ہے
شروع میں تو ہیرو روڈ بھی رہتا ہے اور اس رشتے کو قبول بھی نہیں کرنا چاہتا لیکن آہستہ آہستہ اسے ہیروئن سے بہت محبت ہو جاتی ہے 💖اور ان دونوں کی بڑی پیاری رومینٹک سی کہانی چلتی ہے ۔۔۔

چونکہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے ہیروئن چاہتی ہے کہ سب غلط کام چھوڑ دے لیکن یہ سب بہت مشکل ہوتا ہے 😞

اور اسی دوران ان کے ساتھ کچھ ٹریجڈی بھی ہوتی ہے 💔

ضرور پڑھیں بہت پیارا ناول HappyEnding ہے ❤️🥰👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

SHIKAST E FATIHANA BY NADIA AMEEN

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Teri Deed Se Meri Eid By Sarwat Anmol.

Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…

9 hours ago

Raastay Kat’tay Nahi Tanha BY Fatima Ambreen.

Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…

10 hours ago

Borshay By Sumaira Hameed.

Novel Lines " تم نا ڈاونچی بن سکو گے نا تھامس ۔۔۔ تم خود کو…

10 hours ago

Aangan Mei Utray Chand By Mariam Sajid.

Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…

11 hours ago

Dua Ho Gaya Koi By Nabiya Naqwi.

Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…

13 hours ago

Zeesat Ka Yai Safar BY Nadia Fatima Rizvi.

Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…

15 hours ago