Categories: Samra Bukhari

Sehar Ka Sooraj By Samra Bukhari.

Novel Description

ناول: سحر کا سورج
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2008
یہ کہانی خاندانی رشتوں، دل کی الجھنوں اور خاموش محبتوں کی عکاس ہے 🌅💙
ہیروئن فریحہ ہے۔ اس کی دو سگی بہنیں ہیں جبکہ کزن شمسہ کی پرورش بھی اسی گھر میں ہوئی ہوتی ہے، کیونکہ شمسہ کے والدین دنیا میں نہیں رہے۔ شمسہ شادی کے بعد جب بچوں کے ساتھ میکے آتی ہے تو فریحہ کو اس کی قربت ناگوار گزرتی ہے۔ شمسہ خلوص سے پیش آتی ہے مگر فریحہ اکثر لاپرواہی اور سرد لہجے سے جواب دیتی ہے 😔
اس کے برعکس فریحہ کی والدہ شمسہ کو دل سے چاہتی ہیں اور اسے اپنی بیٹیوں جیسا مقام دیتی ہیں ❤️
فریحہ کو اپنی سگی بہن، اس کے بچوں اور بہنوئی کے خاندان سے بے حد لگاؤ ہوتا ہے۔ بہنوئی ایک امیر اور اسٹیٹس والی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں 💎✨ اور فریحہ کی بہن بھی اسی ماحول میں خود کو بدل چکی ہوتی ہے، پُراعتماد اور کھل کر جینے والی 🙂
شمسہ کے سسرال میں شادی کے موقع پر فریحہ کی ماں زبردستی اسے ساتھ لے جاتی ہیں 💐😍 وہیں فریحہ کی ملاقات کامران سے ہوتی ہے، جو شمسہ کے سسرالی خاندان کا فرد ہے۔ کامران کا کردار شائستہ، محبت کرنے والا اور خاصا دلچسپ ہے 😊💙
آہستہ آہستہ فریحہ کے دل میں آنے والی تبدیلیاں کہانی کو ایک خوبصورت موڑ پر لے آتی ہیں 💕
یہ ناول دلوں کی صفائی، غلط فہمیوں کے خاتمے اور محبت کی جیت کی کہانی ہے 🌸
آخر میں سب رشتے سنور جاتے ہیں اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💏💙
واقعی ایک نرم، میٹھی اور یاد رہ جانے والی تحریر 📖✨

Download link

SEHAR KA SOORAJ BY SAMRA BUKHARI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Kehkashan Par Qadam By Atiya Umar

Download link KEHKASHAN PAR QADAM BY ATIYA UMAR

20 hours ago

Khalish BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…

21 hours ago

Usi Ki Chah Mei By Yasmeen Nishat.

Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں"    مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…

22 hours ago

Bhujha Khwab Ka Sooraj By Asia Mirza.

Novel Description ناولٹ: "بجھا خواب کا سورج"مصنفہ: آسیہ مرزا اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2004 🌾…

3 days ago

Baat Lamha Bhar Ki Hai By Afshan Afridi.

Download link BAAT LAMHA BHAR KI HAI BY AFSHAN AFRIDI

4 days ago

Matah By Umm E Iman Qazi

Novel Description ناولٹ: "متاع" مصنفہ: ام ایمان قاضی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2021Hero Boss Based…

4 days ago