ناول: من کی گلیوں میں پنہاں محبتیں
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
(آنچل ڈائجسٹ، جنوری 2004)
Rude Hero Based Lovely Story Romantic ♥️
کہانی کی ہیروئن شرمیلہ اور ہیرو شاز حسن آپس میں کزنز ہیں اور جوائنٹ فیملی کے ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ دونوں کی منگنی بچپن میں ہو چکی ہوتی ہے۔ شاز حسن آرمی آفیسر ہے—سخت مزاج، غصیلہ اور اصولوں کا پابند۔ اس کی یہی سختی شرمیلہ کے دل میں خوف بٹھا دیتی ہے 😔💔
شاز کے رعب دار رویّے سے بددل ہو کر شرمیلہ ایک ایسے لڑکے کے قریب ہو جاتی ہے جو کردار کا کمزور ہوتا ہے۔ مگر وقت پر شاز حسن حقیقت بھانپ لیتا ہے اور اپنی غیرت، سمجھ داری اور ہمت سے شرمیلہ کو بڑے نقصان سے محفوظ کر لیتا ہے 🛡️✨
غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں، دلوں کی گرہیں کھلتی ہیں اور آخرکار دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍💙
کہانی خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے—جہاں خوف محبت میں بدل جاتا ہے اور سخت دل کے پیچھے چھپی سچی چاہت سامنے آتی ہے 💑🌸
واقعی، ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کہانی 💙💙
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…