ناول: پریتم ایسی پریت نہ کریو
مصنفہ: گل ارباب
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2022
Second Marriage Based | Emotional Story 💖💖
کہانی کی ہیروئن زینی کی زندگی ماں کے انتقال کے بعد بدل جاتی ہے 😔
والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، مگر نئی ماں ہو یا باپ…
دونوں ہی زینی کی طرف توجہ اور محبت نہیں دیتے ❄️
یوں ایک حساس بچی نظر انداز ہوتے ہوتے خاموش اور مضبوط بنتی چلی جاتی ہے 🌙
اسی دوران اس کی پھوپھو کا بیٹا بابر پڑھائی کے سلسلے میں زینی کے گھر رہنے آتا ہے 💕
بابر کا رویہ زینی کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا 🌷
وہ اس کا خیال رکھتا ہے، اس کی بات سنتا ہے اور اسے عزت دیتا ہے 💞
وقت کے ساتھ ساتھ، جیسے جیسے زینی شعور اور سمجھ کی منزلیں طے کرتی ہے،
اس کے دل میں بابر کے لیے ایک خاموش سی محبت جنم لینے لگتی ہے 💖
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے 💔
زویا — زینی کی سوتیلی بہن — کی شادی بابر سے طے کر دی جاتی ہے 😞
یوں زینی کی محبت ادھوری رہ جاتی ہے اور وہ خاموشی سے اپنے جذبات دل میں دفن کر لیتی ہے 🌧️
بابر پولیس آفیسر بن جاتا ہے 👮♂️
شادی کے کچھ عرصے بعد زویا کا انتقال ہو جاتا ہے 💔
دو ننھے بچے بابر کی زندگی کی سب سے بڑی ذمہ داری بن جاتے ہیں 🧸🧸
زینی ان بچوں کو دل سے چاہتی ہے اور ماں کی طرح ان کا خیال رکھتی ہے 💕
مگر زینی کی سوتیلی ماں یہاں بھی سکون سے بیٹھنے والی نہیں 😒
وہ بابر پر دباؤ ڈالتی ہے کہ وہ اس کی بھانجی سے دوسری شادی کرے 💢
اب سوال یہ ہے کہ…
کیا زینی کی قربانیاں رنگ لائیں گی؟
کیا ادھوری محبت مکمل ہو پائے گی؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖✨
کیونکہ انجام ہیپی اینڈنگ ہے 💜💜💏
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…