ناول کا نام: پھولوں کے کھلنے کا موسم
مصنفہ: ایم سلطانہ فخر
اشاعت: خواتين ڈائجسٹ، اپریل 1998
یہ ایک پُرخلوص اور حقیقت کے قریب After Marriage کہانی ہے 🌸
ہیروئن آنسہ اور ہیرو عزیر کی شادی کو تین سال گزر چکے ہوتے ہیں، مگر وہ اولاد کی نعمت سے محروم ہوتے ہیں۔ آنسہ کو بچوں سے بےحد محبت ہے، وہ ماں بننے کا خواب دل میں بسائے رکھتی ہے 👶💞 جبکہ عزیر بچوں کے معاملے میں بالکل مختلف سوچ رکھتا ہے، وہ اولاد نہیں چاہتا۔ اسی اختلافِ رائے کی وجہ سے دونوں کے درمیان اکثر نوک جھونک اور تلخی رہتی ہے 😕
عزیر کی اس سوچ کے پیچھے اس کا ماضی چھپا ہوتا ہے، ایک ایسا دردناک تجربہ جو اسے بچوں سے دور رکھتا ہے۔ کہانی آگے بڑھتے ہوئے صبر، سمجھوتے اور ایک دوسرے کے جذبات کو سمجھنے کا سبق دیتی ہے 🌿
یہ ناول دکھاتا ہے کہ شادی کے بعد اصل رشتہ محبت کے ساتھ ساتھ برداشت اور اعتماد سے مضبوط ہوتا ہے 💍💖
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام کی طرف بڑھتی ہے🥰❤️ ✨
ایک سنجیدہ مگر دل کو سکون دینے والی کہانی، ضرور پڑھیں ♥️
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…