ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸
رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨
اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018) 📚
Emergency Nikah Based | After Marriage ❤️
کہانی کی ہیروئن حیا 🌼 ایک سادہ اور ذمہ دار لڑکی ہے جس کے والدین اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ اپنے چھوٹے بھائی فدا 👦 کے ساتھ تایا کے گھر رہتی ہے۔ حیا نوکری کر کے گھر کے حالات سنبھالتی ہے، لیکن تائی کا رویہ دونوں بہن بھائیوں کے ساتھ زیادہ اچھا نہیں ہوتا 😔
ہیرو ولید 💙 جو حیا کا ماموں زاد ہے، دل ہی دل میں اسے پسند کرتا ہے۔ لیکن حالات کچھ ایسے بنتے ہیں کہ تائی اپنی بیٹی کی شادی ولید سے کروانا چاہتی ہے 💭
اسی دوران حیا کے لیے ایک بہت امیر گھرانے سے رشتہ آتا ہے 💰 تائی لالچ میں آکر وہ رشتہ اپنی بیٹی کو دے دیتی ہے، اور یوں کہانی ایک نیا رخ اختیار کر لیتی ہے 😮
بعد ازاں حیا اور ولید کی زندگی میں ایک ایسا موڑ آتا ہے جہاں ایمرجنسی نکاح ہوتا ہے 💍 اور پھر اصل کہانی شروع ہوتی ہے—رشتوں کی آزمائش، محبت کی پہچان اور دل جیتنے کا سفر ❤️
ساتھ ہی فدا 👦 اور اس کی ہیروئن فریدہ 🌺 کی کہانی بھی بہت پیاری اور دل کو چھو لینے والی ہے، جو اسٹوری میں مزید خوبصورتی پیدا کرتی ہے ✨
Happy Ending ❤️💞👩❤️💋👨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…