Categories: Seema Munaf

Mohabbat Maujza Hai By Seema Munaf.

Novel Description

ناولٹ کا نام: محبت معجزہ ہے
مصنفہ: سیما مناف
اشاعت: خواتين ڈائجسٹ، ستمبر 1995
یہ ایک سادہ، نرم اور دل کو چھو لینے والی گھریلو کہانی ہے 💗
ہیروئن زارا والدین کی وفات کے بعد اپنے بھائی کے گھر رہنے پر مجبور ہوتی ہے۔ بھابھی کا رویہ سخت اور بےرخی سے بھرا ہوتا ہے، زارا کا وجود ہی انہیں گراں گزرتا ہے 😔 اسی وجہ سے زارا کو چھت پر بنے ایک الگ تھلگ کمرے میں منتقل کر دیا جاتا ہے، جہاں تنہائی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔
دوسری طرف ہیرو عزیز ہمسائے میں رہتا ہے۔ ایک حادثے کے باعث وہ اپنے کمرے تک محدود ہو چکا ہوتا ہے، اور اتفاق سے اس کا کمرہ بھی چھت پر ہی ہے۔ وہیں سے اس کی نظر زارا پر پڑتی ہے 💫 خاموش مشاہدہ آہستہ آہستہ ہمدردی میں بدلتا ہے، اور پھر فون کے ذریعے دونوں کے درمیان دوستی کا آغاز ہوتا ہے 📞🌸
کہانی میں دکھ، تنہائی اور امید بڑی خوبصورتی سے بُنے گئے ہیں۔ آہستہ آہستہ یہ دوستی ایک پاکیزہ احساس میں ڈھلتی ہے 💞
Happy Ending کے ساتھ یہ کہانی واقعی اس بات کا ثبوت ہے کہ
✨ محبت واقعی ایک معجزہ ہوتی ہے ✨

Download link

MOHABBAT MAUJZA HAI BY SEEMA MUNAF

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Tum Aik Chiragh By Samra Bukhari.

Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001ہیرو ہادی…

16 hours ago

Wo Jo Qarz Rakhtay Thy By Fareeda Ashfaq.

Novel Description ناول: وہ جو قرض رکھتے تھے مصنفہ: فریدہ اشفاق ✨اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی…

16 hours ago

Gosha E Aafiyat By Shagufta Bhatti.

Download link GOSHA E AAFIYAT BY SHAGUFTA BHATTI

16 hours ago

Sab Hi Khot Mann Kay Thay By Sidra Hayat.

Novel Description ناول: سب ہی کھوٹ من کے تھے مصنفہ: سدرہ حیاتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

17 hours ago

Rastay Bhi Wo Nahi Rahay By Samra Bukhari.

Novel Description ناول: راستے بھی وہ نہیں رہےرائٹر: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2008 Second…

2 days ago

Aey Dil E Nadan By Syeda Shehla Shakoor.

Novel Description ناول: اے دلِ ناداں مصنفہ: سیدہ شہلا شکوراشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2007 یہ…

2 days ago