ناول: اگر وہ مہربان ہوتا
مصنفہ: اُمِّ مریم
اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ
Khoon Baha Based |😞 After Marriage ❤️✨Hero Police Officer Based
ہیرو سیال درانی ایک پولیس آفیسر ہے—انتہائی سخت مزاج، درشت اور رعب دار 😐👮♂️
ہیروئن انزلا کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، جس پر ماں کے خاندان والے انہیں بے دردی سے قتل کر دیتے ہیں 💔😢
بعد ازاں انزلا کے بھائی سے قتل ہو جاتا ہے، اور رسمِ خون بہا کے تحت انزلا کو سیال درانی کے نکاح میں دے دیا جاتا ہے—جو ہیروئن کی ماں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے 💍💕
نکاح کے بعد کہانی ایک نئے اور کٹھن موڑ پر آ جاتی ہے۔ سیال، اپنے خاندان کی بے عزتی کا بدلہ لینے کے لیے انزلا پر ظلم ڈھاتا ہے 😔🔥
سختی، خاموشی اور اذیت کے درمیان رشتے کی آزمائش ہوتی ہے… مگر وقت کے ساتھ جذبات بدلتے ہیں 💫
آخرکار کہانی ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ❤️🌸
درد، صبر اور محبت کے سفر کے بعد روشنی نصیب ہو ہی جاتی ہے ✨ 💖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…