📖 ناول: کبھی نہ ٹوٹے والا حصار
✍️ مصنفہ: سیما مناف
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 1999
خدیجہ کے والدین کے انتقال کے بعد گھر کی تمام ذمہ داریاں اس کے نازک کندھوں پر آ جاتی ہیں۔ وہ اپنے بہن بھائیوں کے لیے خود کو مضبوط بناتی ہے اور ملازمت کرنے لگتی ہے 💪🌸
دفتر میں اس کا باس اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا اور خدیجہ کو بری نیت سے دیکھتا ہے، جو اس کے لیے ایک بڑی آزمائش بن جاتا ہے۔
ایسے مشکل وقت میں احمد 🌼 جو اس کا کولیگ ہوتا ہے، خدیجہ کا سہارا بنتا ہے۔ وہ نہ صرف اس کی مدد کرتا ہے بلکہ اسے ایک بہتر اور محفوظ دفتر میں نوکری بھی دلواتا ہے 🤍
خدیجہ کو اپنے بہن بھائیوں کی طرف سے مسئلے مسائل ہوتے ہیں۔😔
ایک اور بہن کی شادی کے بعد کی زندگی کو بھی کہانی میں خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے، جو قصے کو مزید حقیقت کے قریب لے آتی ہے۔
یہ ایک سادہ، حقیقت پسندانہ اور دل کو چھو لینے والی گھریلو کہانی ہے 💕
آخرکار صبر، حوصلہ اور محبت سب مسائل کا حل بن جاتے ہیں۔
ہیپی اینڈنگ 🌸🌸💏
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…