Categories: Shazia Chaudhary

Haraf Mei Roshni Milao Kabhi BY Shazia Chaudhary.

Novel Description

📖 ناول: حرف میں روشنی ملاؤ کبھی
✍️ مصنفہ: شازیہ چوہدری
📚 اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (مارچ)1998


روشان اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہے اور ایک خودمختار، بااعتماد لڑکی کے طور پر نوکری کرتی ہے✨
جب اس کے ماموں کی فیملی گاؤں سے شہر آتی ہے تو وہ روشان کو دی گئی آزادی پر ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔ ان کے نزدیک شہر کی لڑکیاں حد سے زیادہ آزاد اور بےباک ہوتی ہیں🙂
اسی خاندان میں روشان کا کزن واسع بھی شامل ہے، جو CSS کی تیاری کر رہا ہے۔ وہ خوش اخلاق، سمجھدار اور مثبت سوچ رکھنے والا نوجوان ہے 😍


ماموں کے گھر شادی کے سلسلے میں روشن کا جانا اس کی زندگی کا اہم موڑ ثابت ہوتا ہے۔ وہاں ایسے تلخ اور چونکا دینے والے واقعات سامنے آتے ہیں جو اسے اندر تک ہلا دیتے ہیں۔ جن لوگوں کو اس کی آزادی پر اعتراض تھا، انہی کے چہروں سے ان کی اپنی چھپی ہوئی غلاظت بےنقاب ہو جاتی ہے 😔
کہانی معاشرتی دوہرے معیار، عورت کی آزادی اور سچائی کو بڑے خوبصورت انداز میں اجاگر کرتی ہے۔
واقعی ایک اچھی، سوچنے پر مجبور کرنے والی کہانی 🌼✨

Read More

HARAF MEI ROSHNI MILAO KABHI BY SHAZIA CHAUDHARY

Admin

Recent Posts

Rah Kay Deep By Zobaria Sahir

Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…

5 hours ago

Roshni Humsafar Thi By Nighat Abdullah

Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…

6 hours ago

Hisar E Dua By Hina Bushra

Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…

1 day ago

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

2 days ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

2 days ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

4 days ago