ناول کا نام: یہ جو زندگی کی کتاب ہے
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، نومبر 2003
یہ درد بھری مگر محبت سے لبریز کہانی عفیفہ کی ہے 🌧️
ایک ماں جو اپنی بے اولاد جیٹھانی کی سونی گود آباد کرنے کے لیے اپنے جگر کے ٹکڑے اسنعان کو اس کے حوالے کر دیتی ہے 💔
یہ فیصلہ آسان نہیں تھا، مگر قربانی عفیفہ کے دل میں ماں بن کر بولی تھی 😢
وقت گزرتا ہے مگر ماں کی ممتا کہاں خاموش رہتی ہے…
عفیفہ کا دل ہر پل اپنے بیٹے کے لیے دھڑکتا رہتا ہے 💓
یہ تڑپ، یہ چاہت جیٹھانی کو ناگوار گزرتی ہے، اور وہ اسنعان کو لے کر دوسرے شہر جا بستی ہے۔۔
جہاں پوری کوشش کی جاتی ہے کہ ماں اور بیٹے کا کوئی رابطہ نہ رہے 😔
جداٸی کا کرب، ماں کی خاموش دعائیں اور قسمت کے فیصلے—
یہ ناول احساسات کا ایسا سفر ہے جو دل کو ہلا کر رکھ دیتا ہے 🌙
اور پھر انجام… جو زخموں پر مرہم رکھ دیتا ہے
واقعی ایک انتہائی دل کو چھو لینے والی کہانی
Beautiful ending کے ساتھ ♥️✨
Must Read! 📖💕
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…