ناول: سورج زمین پہ اُترا تھا
مصنفہ: رفعت ناہید سجاد
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 1997
یہ ایک خوبصورت کلاسک رومانوی کہانی ہے 🌼
ہیروئن ثمینہ والدین کی وفات کے بعد اپنی آنٹی کے گھر پرورش پاتی ہے، جن کی اپنی بیٹی صائمہ ہے 💕 صائمہ شو بز سے وابستہ، نہایت حسین اور آزاد مزاج لڑکی ہے ✨ جبکہ ثمینہ سادہ، معصوم اور قبول صورت ہے۔
ثمینہ آنٹی کے احسانوں تلے دبی ہوئی ہر بات بنا چون و چرا مانتی ہے، چاہے اس میں اس کی اپنی خوشی شامل ہو یا نہیں 🥀
کہانی میں انٹری ہوتی ہے ڈاکٹر عمر فاروق کی 😍 جو صائمہ کی بیماری کے باعث ان کے گھر آنا جانا شروع کرتا ہے۔ رفتہ رفتہ گھر والوں سے اس کی دوستی ہو جاتی ہے ✨
عمر فاروق کا جھکاؤ ثمینہ کی طرف ہونے لگتا ہے، مگر دوسری طرف صائمہ کا دل بھی ڈاکٹر صاحب پر آ جاتا ہے 💔
محبت، قربانی اور خاموش جذبات پر مبنی یہ کہانی قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 🌸
ایک دل کو چھو لینے والا اختتام اس ناول کو مزید یادگار بنا دیتا ہے 💛💛💏
ضرور پڑھیں اگر آپ کو پرانی، سادہ اور بامعنی کہانیاں پسند ہیں
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…
Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…
Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…
Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…