Aey Shama E Kooye jana by Ushna Kosar Sardar .

Novel Description


🌸 ناول: اے شمعِ کوئے جاناں 🌸
✍️ مصنفہ: عشنا کوثر سردار

اشاعت: آنچل ڈائجسٹ 1999


Emergency Nikah Based |Haveli based |  After Nikah | After Marriage Romantic Story 👌🏻👌🏻💞💖


اعصار اور ادعیہ کی کہانی
اعصار  ایک باوقار کیپٹن ہے جو اپنی کزن ادعیہ سے بے انتہا محبت کرنے لگتا ہے ❤️ مگر خاندان اس رشتے کے سخت خلاف ہوتا ہے۔ حالات اس موڑ پر پہنچتے ہیں کہ اعصار، ادعیہ  کی رضامندی کے بغیر اس سے نکاح کر لیتا ہے 😔۔ یہ فیصلہ ادعیہ کے دل میں نفرت اور بغاوت پیدا کر دیتا ہے۔ وہ اس رشتے کو قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے اور اعصار کے ساتھ زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں ہوتی 💔۔
وقت، حالات اور احساسات کی آزمائش کے بعد آخرکار دونوں ایک دوسرے کو سمجھ لیتے ہیں اور محبت کی جیت ہوتی ہے 🌈💖۔


🌙ہیرو رہبان،ہیروئن مژگان اور سجل کی داستان😍
دوسری جانب رہبان، سجل عباس نقوی کو دل دے بیٹھتا ہے 💕 لیکن اس کے والدین اس رشتے کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔ محبت کی خاطر رہبان گھر چھوڑ دیتا ہے 🚶‍♂️💔 اور سخت حالات کا سامنا کرتا ہے، مگر حوصلہ نہیں ہارتا 💪۔
ایک نازک صورتحال میں وہ ایک لڑکی کی عزت بچانے کے لیے اس سے نکاح کر لیتا ہے، بغیر سجل کو بتائے 😢۔ جب یہ حقیقت سجل کے سامنے آتی ہے تو وہ رہبان سے اپنا رشتہ توڑ لیتی ہے 💔۔
📖 ادبی خوبصورتی
ناول میں جگہ جگہ خوبصورت اشعار، نظمیں اور غزلیں شامل کی گئی ہیں 🌹📜 جو کہانی کے جذبات کو مزید گہرا اور اثر انگیز بنا دیتی ہیں۔
✨ یہ ناول محبت کے امتحان، سماجی پابندیوں اور صبر کے ثمرات کی ایک حسین مثال ہے ✨خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 👌🏻💞😍

Download link

AEY SHAMA E KOOYE JANA BY USHNA KOSAR SARDAR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *