📖 ناولٹ کا نام: وہ جو چارہ گر نہیں ہے-
✍️ مصنفہ: رخ چوہدری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 1995
کہانی کی ہیروئن حوریہ معصوم سی لڑکی ہے، جو اپنی امی کی سہیلی کے بیٹے وجاہت کو دل ہی دل میں بہت پسند کرتی ہے 💔۔ گھروں کی نزدیکی کی وجہ سے حوریہ کا وجاہت کے گھر آنا جانا رہتا ہے۔ وجاہت کی امی تو حوریہ کو دل سے چاہتی ہیں 🥰 مگر وجاہت کا رویہ بالکل اُلٹ ہوتا ہے، وہ حوریہ سے چِڑتا ہے اور اسے پسند نہیں کرتا 😐۔ اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی پھوپھو کے دیور کی بیٹی سے شادی کرے۔
کہانی میں اصل موڑ تب آتا ہے جب ایاز کی انٹری ہوتی ہے 💫۔ ایاز، وجاہت کا قریبی دوست ہے، خوش مزاج، سمجھدار اور نرم دل انسان 😊۔ اس کی موجودگی کہانی کو نہ صرف دلچسپ بناتی ہے بلکہ مزاح اور جذبات کا حسین امتزاج بھی پیدا کرتی ہے 🌷♥️خوشگوار انجام کے ساتھ پڑھیں۔
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…
Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…
Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…
Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں" مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…