ناول کا نام: نہیں ہو بے وفا مگر
مصنفہ: نائلہ طارق
اشاعت: رِدا ڈائجسٹ، جنوری 2013
Second Marriage based 🙂
ہ
یروئن سوسن روزگار کے سلسلے میں دوسرے شہر میں مقیم ہوتی ہے۔ بیماری کے باعث جب وہ چیک اپ کے لیے ہسپتال جاتی ہے تو وہاں اس کی ملاقات سام سے ہوتی ہے 🥰
دلچسپ بات یہ ہے کہ سام بھی ماضی میں اسی طرح کے مسئلے سے گزر چکا ہوتا ہے، مگر اب وہ بالکل ٹھیک ہو چکا ہوتا ہے 🌼
سام کی پہلی شادی ناکام ثابت ہو چکی ہوتی ہے، اسی لیے وہ زندگی کے معاملے میں محتاط ہوتا ہے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ وہ سوسن کو پسند کرنے لگتا ہے 🙂💞
آگے کہانی میں کیا موڑ آتے ہیں، یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖
مجموعی طور پر یہ ناول
✨ دل کو چھو لینے والا
💗 نئے آغاز کا پیغام دینے والا
اور آخر میں ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتا ہے ♥️♥️
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…