ناول کا نام: میرے ہمسفر میرے مہربان
مصنفہ: رمشا احمد
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مئی 2014
University Based 🌸
ہیروئن غزل یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہوتی ہے۔ والدہ کے انتقال کے بعد اس کی پرورش اس کی تائی نے کی ہوتی ہے، اور وہ ایک جوائنٹ فیملی میں رہ رہی ہوتی ہے 🙂
غزل کی منگنی اپنے کزن زیان سے ہوتی ہے، اور دونوں ایک دوسرے کو دل سے پسند کرتے ہیں 💞
کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب غزل کا یونیورسٹی فیلو فراز (جو ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے) اسے محبت کی پیشکش کرتا ہے، مگر غزل صاف انکار کر دیتی ہے 🌼
زیان کی بہن کی کہانی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے جو ناول کو مزید دلکش بنا دیتی ہے ✨
مجموعی طور پر یہ ناول
💖 جذبات سے بھرپور
🌷 دل کو چھو لینے والا
اور آخر میں ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتا ہے 👩❤️👨💫
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…