📖 ناولٹ کا نام: دیوار کے پار چاند
✍️ مصنفہ: اسمٰا قادری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2003
Hero Teacher Based | Funny Story 🙂
کہانی کے ہیرو رافح ہیں، جن کے والد نے چار شادیاں کی ہوتی ہیں۔ ہیرو کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ باقی تین سوتیلی مائیں (ساسیں) گھر میں موجود ہیں 🥰
اسی وجہ سے کوئی بھی خاندان اپنی بیٹی کی شادی رافح سے کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا، کیونکہ ہر کوئی یہ سوچ کر ہچکچاتا ہے کہ ایک لڑکی تین ساسوں کو کیسے برداشت کرے گی 😅
ہیروئن طاہرہ ہیرو کے پڑوس میں رہتی ہے۔ رافح اس کی پڑھائی میں مدد کرتا ہے اور اسے ٹیوشن بھی دیتا ہے 📚🙂
یہیں سے ایک معصوم، پیاری اور دلچسپ کہانی جنم لیتی ہے جو مزاح، جذبات اور سادگی کا خوبصورت امتزاج ہے 🌸
✨ کہانی نہ صرف مسکراہٹ بکھیرتی ہے بلکہ آخر تک دلچسپی برقرار رکھتی ہے۔
💖 ہیپی اینڈنگ کے ساتھ 😍🥰
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…