ناول: اَے لو میں ہاری بالم
مصنفہ: فرحت چوہدری
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1999
Rude Hero Based | Village based | Love Story 💕
کہانی کی ہیروئن نمرہ ہے، جس کے والدین وفات پا چکے ہیں۔ وہ بھائی کے گھر رہتی ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ بھابھی کی بہن کے لیے آنے والا ہر رشتہ نمرہ کو پسند کرنے لگتا ہے 😅
اسی الجھن سے تنگ آ کر بھائی، نمرہ کو گاؤں میں خالہ کے پاس بھیج دیتا ہے 🙂
گاؤں پہنچ کر نمرہ کی اصل شوخی سامنے آتی ہے 💃
شرارتی، نٹ کھٹ اور بےحد چنچل نمرہ، گاؤں کی لڑکیوں کے ساتھ مل کر اپنی معصوم شرارتوں سے پورے گاؤں کو سر پر اٹھا لیتی ہے 😂💖
ہیرو حاطب ہے—گاؤں کے چوہدری کا بیٹا 🥰
سخت لہجے اور رعب دار شخصیت کا مالک، جس کے پاس گاؤں والے اپنے سارے مسئلے لے کر آتے ہیں۔
نمرہ کی دوستی حاطب کی بہن سے ہے، مگر وہ بھائی کے ڈر سے اکثر نمرہ کی الٹی سیدھی سازشوں میں شامل ہونے سے انکار کر دیتی ہے 🤭
یوں محبت، نوک جھونک، شرارت اور دیہی ماحول کے حسین رنگوں میں لپٹی یہ کہانی آگے بڑھتی ہے 🌾💞
آخرکار ایک خوشگوار انجام کے ساتھ دل جیت لیتی ہے 💍👩❤️💋👨
واقعی ایک میٹھی، سادہ اور دل خوش کر دینے والی اسٹوری 💐
ضرور پڑھیں ♥️
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…