ناول: وہ جو بیچتے تھے
مصنفہ: عزا خالد
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2014
University based | Funny 😍Love Story 💛✨
ہیروئن ایمل کے والد کا انتقال ہو چکا ہے، اس کے دو بھائی ہیں۔ اس کا کزن اسے پسند کرتا ہے 💕 لیکن کزن کی والدہ ایمل کو قبول نہیں کرتیں، اسی وجہ سے ایمل یہ رشتہ ٹھکرا دیتی ہے۔
کہانی میں دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب ایمل کی ملاقات زیان سے کالج کے ایک مقابلے کے دوران ہوتی ہے 🙂۔ زیان اپنی ذات میں مگن، خود پسند سا لڑکا ہے—ہار کو دل پر لے لیتا ہے اور ایمل کی جیت اسے خوش نہیں کر پاتی ✨۔
مگر ایمل زیان کی مضبوط شخصیت اور انداز سے بے حد متاثر ہو جاتی ہے 😍 اور آہستہ آہستہ اسے چاہنے لگتی ہے۔
کہانی کا ایک خوبصورت سب پہلو بھی ہے 💕—ایمل کی دوست کی اسٹوری، جہاں اس کا ہیرو اس کا باس ہے، اور زیان اسی باس کا قریبی دوست نکلتا ہے۔
مجموعی طور پر یہ ناول:
مزاح سے بھرپور 😂
رومانوی 💖
ہلکا پھلکا مگر بامعنی 🌸
اور سب سے اچھی بات… ہیپی اینڈنگ 💖💖💏
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…