ناول: یہ بازی کس نے ہاری ہے
مصنفہ: صائمہ اکرم چوہدری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2008
University based | Friend ship Based | Funny Beautiful Story
یہ ناول ایک ہنستی مسکراتی، دل خوش کر دینے والی تحریر ہے 🙂💖
عبدالرزاق اور شائستہ کی پیاری Love Story اور نوک جھوک بہت مزے کی ہے😍
جسے پڑھتے ہوئے بار بار ہونٹوں پر مسکراہٹ آ جاتی ہے۔
اگر آپ کو ہلکا پھلکا مزاح، دوستی، یونیورسٹی لائف اور خوشگوار انجام پسند ہے تو یہ کہانی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے 🌸
🎓
جہاں دوستوں کی شرارتیں، معصوم نوک جھونک، چھوٹے چھوٹے مذاق
اور بے ساختہ قہقہے کہانی کو نہایت دلکش بنا دیتے ہیں 😄💞
ناول میں کرداروں کے درمیان
🤍 خالص دوستی
😂 معصوم شرارتیں
💕 آہستہ آہستہ اُبھرتے احساسات
سب کچھ اتنے خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ قاری خود کو
یونیورسٹی کے ماحول کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے 🌼📚
کہانی کا اختتام ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 💏❤❤
Novel Description ناول: ہتھیلی کا چاند 🌙✨مصنفہ: سباس گلڈائجسٹ: حنا ڈائجسٹ (جولائی-اگست 2018)After Marriage 💖…
Novel Description ناول: "آؤ ہم تم وفا کریں"مصنفہ: انجم نواب اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر 2000)…
Download link MOHABBAT KI MANZIL PAR BY SHAZIA RAFIQUE
Novel Description ناول: آنگن میں اک نیا مہتاب ہے 🌙مصنفہ: رخ چوہدری ✍️اشاعت: Shuaa Digest…
Novel Description ناول: دل کا مکانمصنفہ: شازیہ چوہدریاشاعت: مشرقی آنچل (جون 1999) 💖📖 Couisn Marriage…
Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001ہیرو ہادی…