ناول: ضابطے محبت کے
مصنفہ : افشاں آفریدی
ڈائجسٹ: پاکیزہ، اپریل 2022
After Marriage Lovely Story 💛
ہیروئن وردہ کے والدین کے درمیان اکثر نوک جھونک رہتی ہے، جس کی بڑی وجہ اس کی ماں کا اپنے شوہر پر بے جا شک کرنا ہے۔ یہی ماحول وردہ کو اندر سے بے حد پریشان رکھتا ہے۔ وہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے جہاں ہیرو اسجد ، وردہ کو پسند کرنے لگتا ہے 😍 اور باقاعدہ رشتہ بھجوا دیتا ہے۔
شادی کے بعد وردہ ہرگز نہیں چاہتی کہ وہ بھی اپنی ماں کی طرح چھوٹی چھوٹی باتوں پر شک و سوالات کر کے اپنی ازدواجی زندگی خراب کرے 💞
اسی لیے وہ حد سے زیادہ برداشت اور خاموشی اختیار کر لیتی ہے۔ دوسری طرف اسجد کو یہی بات کھٹکنے لگتی ہے کہ وردہ اس کی طرف اتنی لاپرواہ کیوں ہے 🙂
غلط فہمیاں، خاموش محبت اور سمجھداری کے امتزاج سے سجی یہ کہانی آخرکار ایک خوبصورت انجام تک پہنچتی ہے 💛💛💏 ✨
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…