Categories: Shazia Mustafa

Naya Saal Aur Hath Mei Tera Hath BY Shazia Mustafa.

Novel Description

ناول کا نام: نیا سال اور ہاتھ میں تیرا ہاتھ

مصنفہ: شازیہ مصطفی
اشاعت: ردا ڈائجسٹ — جنوری 2011

Rude Hero based 🌹✨


ہیرو تابش اپنی کزن کو پسند کرتا تھا، مگر وہ اسے دھوکا دے کر کسی اور سے شادی کر لیتی ہے 💔
اس صدمے کے بعد تابش کا مزاج سخت ہو جاتا ہے اور وہ لوگوں، خاص طور پر ہیروئن کے ساتھ بہت رُوکھا اور بے رخی والا رویہ رکھتا ہے 😶‍🌫️
ہیروئن رُشنا کی زندگی بھی آزمائشوں سے بھری ہوتی ہے۔ ماں کی وفات کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جس کے بعد رُشنا اپنی خالہ کے ساتھ رہنے آ جاتی ہے، جو کہ تابش کی چاچی ہوتی ہیں 🙂
رُشنا ایک نرم دل، خاموش اور برداشت کرنے والی لڑکی ہے 💫
رُشنا دل ہی دل میں تابش کو پسند کرنے لگتی ہے 💞
مگر تابش اپنے ماضی کے زخموں کی وجہ سے اس کے ساتھ سخت اور تلخ رویہ اختیار کیے رکھتا ہے 💔😔
وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں 🌸
اور بالآخر کہانی ایک خوشگوار انجام (ہیپی اینڈنگ) پر ختم ہوتی ہے ❤️✨

Read More

NAYA SAAL AUR HATH MEI TERA HATH BY SHAZIA MUSTAFA

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

15 hours ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

15 hours ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

3 days ago

Nakail By Tehniyat Abdul Rehman.

Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…

3 days ago

Yai Kaisi Reet Rachai Hai By Farah Gull.

Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…

3 days ago

Kabhi Khushboo Kabhi Gulab By Ammara Khan.

Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…

4 days ago