Tum Hi Zindagi Ka Ehsaas Hoty Ho By Arisha Ghazal .

Novel Description

ناول: تم ہی زندگی کا احساس ہوتے ہو
رائٹر: اریشہ غزل
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ


After Marriage Romantic Story 💖


ہیروئن رومیہ حد سے زیادہ حسن پسند ہے۔ اس کے والدین اس کی منگنی ہیرو شاہ میر سے طے کر دیتے ہیں 😍۔ شاہ میر ظاہری طور پر عام سا دکھائی دیتا ہے، اسی لیے رومیہ صرف تصویر دیکھ کر ہی اسے رد کر دیتی ہے 🙂۔
رومیہ کی دوست اسے سمجھاتی ہے کہ شاہ میر حقیقت میں بہت ہینڈسم اور بااخلاق ہے۔ سچ جاننے کے لیے دونوں اپنی پہچان چھپاتے ہوئے ہیرو کے آفس جا کر اسے دیکھتی ہیں 👀✨
کہانی دلچسپ موڑ لیتی ہے، رشتہ شادی کے بعد آگے بڑھتا ہے، جذبات، احساسات اور غلط فہمیاں خوبصورت انداز میں سامنے آتی ہیں 💕
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ایک میٹھی سی رومانوی کہانی 💛💏
🌸

Download link

TUM HI ZINDAGI KA EHSAAS HOTY HO BY ARISHA GHAZAL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *