🌸 ناول: “سایہ اور سائبان”
✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی
📚اشاعت : خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2010
افضا ایک نہایت سادہ، نرم دل اور باحیا لڑکی ہے جس کی منگنی بچپن ہی سے اپنے کزن احزم سے طے ہو-چکی ہوتی ہے۔ دونوں ہی دل سے اس رشتے کو خوشی اور اعتماد کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔💞✨
یونیورسٹی میں داخلے کے بعد افضا کی دوستی رِجا سے ہو جاتی ہے۔ رِجا کے والد خاصے سخت مزاج اور پابندیوں والے انسان ہیں، اسی لیے رِجا اور اس کی بہن کو زیادہ گھروں میں آنے جانے کی اجازت نہیں ملتی۔ ایسے میں افضا اکثر اس کے گھر چلی جاتی ہے، جس سے دونوں کی دوستی اور گہری ہو جاتی ہے۔🌼🤝
افضا کی اپنی بہن رخشاں کی بھی رِجا سے اچھی دوستی ہوجاتی ہے۔ دوسری طرف رِجا کی منگنی اپنے کزن سے ہوتی ہے مگر وہ دل سے اس رشتے کو پسند نہیں کرتی، کیوں کہ اس کے خواب اور تمنائیں بہت اونچی ہیں۔🌙💭
کہانی کا اصل رنگ اس وقت ابھرتا ہے جب افضا اپنی سادگی اور بھول پن میں ایک ایسی غلطی کر بیٹھتی ہے جو اس کی زندگی کا رخ بدل دیتی ہے… ⭐ اور پھر ایک پل ایسا آتا ہے جب اس کی نگاہ رِجا کے منگیتر پر پڑتی ہے اور بہت سے بھید آہستہ آہستہ کھلنے لگتے ہیں… suspence بھی ہے اور احساسات بھی۔🌧️💔➡️🌤️💞
ایک خوبصورت، جذباتی اور دل کو چھو لینے والی کہانی… ہپی اینڈنگ کے ساتھ۔ 🌸💖🙂
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…