ناول: پھول ہیں کہ پتھر سوچنا
مصنفہ: رُخسانہ نگار عدنان
اشاعت :خواتین ڈائجسٹ – نومبر 1999
دو کہانیاں ہیں
ہیرو عزمی اور ہیروئن مرینہ کزن ہیں۔ ہیرو ہمیشہ ہیروئن کا مذاق اُڑاتا رہتا ہے، مگر دل سے اسے پسند کرتا ہے۔ 🥰♥️
دوسرا ہیرو سفیر تھوڑا سانولا سا ہے اور ہیروئن اثنی (کزن) کو پسند کرتا ہے، مگر کبھی اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر پاتا۔ ♥️
ایک اچھا اور دلچسپ ناول ہے، خوشگوار انجام کے ساتھ ❤️📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…