ناول کا نام: تمہیں اپنا بنا لیں
مصنفہ: شازیہ چوہدری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – جنوری 2004
یہ ایک دل چسپ اور جذباتی کہانی ہے جس کا مرکزی کردار ارسلہ ہے۔ ارسلہ دو بہنیں ہوتی ہیں اور دونوں اپنی ماں کے انتقال کے بعد باپ کے سائے میں پلی بڑھی ہیں۔ 🌸
ارسلہ کے والد کو اس کے ماموں کی فیملی سے سخت ناگواری ہوتی ہے، جبکہ ارسلہ کی چھوٹی بہن دل ہی دل میں ماموں کے بیٹے کو چاہتی ہے… 💔
ارسلہ ایک ذمہ دار لڑکی ہے، نوکری کرتی ہے اس کے ساتھ کام کرنے والا شہروز ، جو دل ہی دل میں ارسلہ سے لگاؤ رکھتا ہے۔ 💕✨
مگر مسئلہ یہ ہے کہ ارسلہ پہلے ہی اپنے کزن سے منسوب ہے… وہ رشتہ جسے وہ نبھانے کی پوری کوشش کرتی ہے، چاہے دل نہ بھی مانے۔ 😔💍
کہانی آگے بڑھتی ہے تو شہروز کی سچی محبت، اس کا خلوص اور ارسلہ کے لیے اس کی بے لوث چاہت آہستہ آہستہ اسے اس کی اہمیت کا احساس دلاتی ہے۔ 🌹
۔ 😊💖
اینڈ بالکل خوبصورت، خوشگوار اور دل کو سکون دینے والا ہے۔
💞✨ A perfect happy ending!
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…