📖 ناول کا نام: رو اور روش
✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان
📚 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2024
👩❤️👨 ہیرو ودیع اور ہیروئن طوبیٰ کزنز ہیں جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔🌹
👨👦👦 ودیع کے تین بھائی ہیں جبکہ والد بہت سخت مزاج شخصیت ہیں۔ ودیع کے دل میں والد کے لیے کافی شکوے گلے موجود ہیں۔
👩🦱 طوبیٰ کے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور ودیع کے والد اپنی بیٹوں سے زیادہ طوبیٰ سے محبت کرتے ہیں 🙂
✈️ ودیع باہر ملک جانا چاہتا ہے لیکن والد اسے روک لیتے ہیں اور شرط رکھتے ہیں کہ پہلے طوبیٰ سے نکاح کرے🥰 نکاح کے فوراً بعد ودیع بیرونِ ملک چلا جاتا ہے۔
⏳ 9 سال بعد والد کی بیماری کے باعث وہ واپس لوٹتا ہے اور پھر کہانی ایک خوبصورت رخ اختیار کر لیتی ہے 🌹
💞 بہت خوبصورت پیاری کہانی👌🏻👌🏻 خوشگوار انجام کے ساتھ ♥️♥️
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…