🌙 ناول: شب آرزو🌙
✍️ مصنفہ: نوشین فیاض
📖 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جنوری 2021
ایک دل کو چھو لینے والی کہانی جو احساسات، ماضی کی یادوں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو خوبصورتی سے سمیٹے ہوئے ہے…💔✨
کہانی کی مرکزی کردار مریم شادی شدہ خاتون ہے جس کا ایک ننھا سا بیٹا بھی ہے۔ اُس کی زندگی بظاہر پُرسکون نظر آتی ہے مگر اس کے شوہر کے گھرانے کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہونے کے باعث اس کے دل میں ہمیشہ ایک بےچینی رہتی ہے۔
اسی دوران اُن کے پڑوس میں ایک فیملی شفٹ ہوتی ہے — ان کا مریم کے ماضی سے کیا تعلق رہ چکا ہے…💫
کہانی میں جذبات، قربت، احساسِ ندامت اور محبت کا حسین امتزاج ہے۔
💖 ایک خوبصورت اور دل کو سکون دینے والی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے۔ 👩❤️💋👨🌸
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…