🌷 ناول: اگر مانے مسیحا
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997
ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی جس کے مرکزی کردار زہیب اور ثناء ہیں 💞
زہیب اور ثناء کزنز ہیں، ثناء دو بہنوں میں چھوٹی ہے اور اسے ہمیشہ یہ حسرت رہتی ہے کہ کاش اس کا بھی کوئی بھائی ہوتا 🙈
زہیب تعلیم کے سلسلے میں ان کے گھر آتا ہے، ثناء اسے اپنے بھائیوں جیسا سمجھتی ہے، اس کی معصومیت دل کو چھو لینے والی ہے 💫 جبکہ زہیب ایک بااخلاق، سنجیدہ انسان ہے۔
کہانی میں زہیب کی نانی کا کردار خاصا دلچسپ ہے 😂 ان کی باتیں قاری کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں۔ وہ ہمیشہ ثناء کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ “بیٹی! زہیب تمہارا سگا بھائی نہیں ہے، اس کے سامنے احتیاط سے پیش آؤ” 😅
آہستہ آہستہ کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے جہاں جذبات، احساسات اور رشتوں کی نزاکتیں قاری کو اپنے حصار میں لے لیتی ہیں ❤️
ایک دلکش اور مثبت انجام کے ساتھ اختتام پذیر ہونے والی کہانی — ضرور پڑھیے!
✨ Happy Ending ✨
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…