ناول کا نام: دلوں کے آئینے
مصنفہ: نعیمہ ناز
ماہنامہ: شعاع ڈائجسٹ نومبر 2025
دلچسپ، ہلکی پھلکی اور محبت بھری کہانی جس میں ہے نوک جھونک، جذبات اور خاندانی رشتوں کی خوبصورت جھلک ❤️
کہانی کا خلاصہ:
ہیرو جہانگیر اور ہیروئن نور جہاں کزنز ہیں۔ دونوں کے درمیان ہمیشہ نوک جھونک اور چھیڑ چھاڑ چلتی رہتی ہے۔ والدین ان دونوں کی شادی کا ارادہ رکھتے ہیں مگر یہ دونوں صاف انکار کر دیتے ہیں 😄
جب والدین دونوں کے رشتے کہیں اور طے کرنے لگتے ہیں تو تب جہانگیر اور نور جہاں کو ایک دوسرے سے اپنی محبت کا احساس ہوتا ہے ❤️
محبت، مزاح اور جذبات سے بھرپور ایک خوبصورت کہانی جس کا اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے 💍✨
قسم: مزاحیہ + رومانوی کہانی
اختتام: خوشگوار / Happy Ending 💞
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…