Novel Description
ناول: کیسے مناوں پیا 💞
مصنفہ: ساجدہ تاج
اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009
💞 ہیرو عمر حیات اور ہیروئن تامین کزنز ہیں💫 نکاح تو ہو چکا ہوتا ہے مگر ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہوتی 😍
ہیرو سی آئی اے میں نوکری کرتا ہے 👮♂️ جبکہ ہیروئن وکیل ہے ⚖️۔
کچھ غلط فہمیوں کے باعث ہیروئن غصے میں آ کر طلاق کا نوٹس بھیج دیتی ہے 💔
مگر ہیرو اسے زبردستی اپنے گھر لے آتا ہے 🏠🙂
یہ ایک خوبصورت، رومانوی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💏💕
آخر میں دونوں کی محبت جیت جاتی ہے اور کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💖✨
Download link
KAISY MANAON PIYA BY SAJIDA TAJ